Wednesday, 31 July 2013

Enough of the Crap About CJP




این ایل سی ، این آئی سی ایل، سٹیل ملز، پرائیویٹائزیشن سکینڈل، وگرا سکینڈل،, رینٹل پاور سکینڈل، ریلوے کرپشن کیس
 ، لاپتا افراد کی بحالی ، گیلانی کی چھٹی، شاہزیب کیس، این آر او کے خلاف فیصلہ ، کراچی ٹارگٹ کیلنگ پر تفصیلی فیصلہ دے کر تمام پارٹیز کو زمہ دار قرار دے کر ان کے خلاف کاروائی کا حکم، مشرف کی آمریت کا سامنا کیسے کیا؟؟
جس کے بال نوچے گےسڑکوں پر جس کی بچی کو سکول جانے نہ دیا گیا، جس کو جی ایچ کیو میں بیٹھا کر جان سے مارنے کی دھمکی دی
آج اس چیف جسٹس کے خلاف عمران خان بولے گا جو پولیس کو دیکھ کر دس دس فٹ کی چھلانگیں لگا کر بھاگ کھڑا ہوا وہ شیدا ٹلی بولے گا جو بہاولپر جیل میں چند دن ڈٹا نہ رہ سکا؟ وہ احمد رضا قصوری بولے گا جس کے چہرے کو سپریم کوٹ کے آخاطے میں ایک وکیل نے کالا کر دیا تھا؟؟ وہ مشرف بولے گا جس نے لال مسجد میں قران پڑھتی بچیوں پر فاسفورس بم گرائے؟ عمران خان جواب دو آج تک تم نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے ایک ہسپتال ہمارے پیسوں سے بنایا جس کو تم سیاست کے لیے استعمال کرتے آرہے ہو؟

اس چیف جسٹس نے ہمارے کروڑوں روپے کرپشن کی نظر ہونے سے بچائے، ہمارے مجرموں کے خلاف فیصلے سنائے۔ آج اگر اس ملک میں جمہوریت ہے تو صرف اور صرف افتحار چوہدری کی وجہ سے ہے ورنہ عمران خان تمہاری اوقات کیا تھی؟ اس آمر کے سامنے تو بے نظیر بھی ڈیل کیے بغیر نہ رہ سکی، اس آمر نے تو منتحب وزیر اعظم کو جدا ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا اس نے تو اکبر بگتی کو قتل کر دیا وہ آمر اگر آج اقتدار کے ایوانوں کی بجائے ایک گھر میں قید ہے تو صرف اور صرف چیف جسٹس آف پاکستان کے اُس ایک انکار کی وجہ سے۔

تم اُس پر لگائے گے الزام کو دہراتے ہو انقلابیوں۔۔۔۔ یہ بھی یار رکھنا اُس پر الزام لگانے والا ملک ریاض تھا شیر افغن نیازی تھا، وسی ظفرتھا، شوکت عزیز تھا اور پرویز مشرف تھا۔ کن گھٹیا لوگوں کے لگائے ہوئے لوگوں کے الزام لگاتے ہو۔ جو شیدا ٹلی سمجھ رہا ہے کہ یہ لولی پاپ چوستی برگر کلاس ایک یہودی کی خاطر یہاں کوئی تحریر سکائر بنا دے گی تو وہ یاد رکہیں کے ہمارا نعرا ضرور مدہم پڑ گیا ہو گا پر ارادے نہیں جب بھی وقت آیا ایک بار پھر وہی نعرا ہو گا جو نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک کے دوران ہر مسلم لیگی کی زبان پر تھا
" چیف تیرے جانثار
بے شمار بے شمار
چیف تیرے جانثار
بے شمار بے شمار"

5 comments:

  1. ہم انصاف پسند چیف جسٹس کے سنگ ہیں۔ زمانہ انہی لوگوں اور منصفوں کو یاد رکھتا ہے جو عدل و انصاف کو فروغ دیتے ہیں۔ آپ کی کاوش بہت عمدہ اور حقیقت سے قریب تر ہے۔ کل تک جو لوگ اپنے مقاصد اور فائدے کے لئے چیف جسٹس صاحب کے ساتھ تھے آج اپنی باری آنے پر انہیں کے خلاف ہرزاءسرائی کر رہے ہیں۔ میں آپ کے نعرے کے حق میں ہوں۔
    چیف تیرے جانثار ۔۔۔۔۔ بے شمار بے شمار۔

    ReplyDelete
  2. salute to chief justice efforts for democracy . imran khan barking against national hero this is sad moment for this nation . imran khan you must be think about that what you said today this chief will bring you back from dictatorship it s most condemnable issue imran must take apology from CJP .

    Chief Teray Janisar Bahumar Bashumar .

    ReplyDelete
  3. ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم کسی کے خلاف اس وجہ سے ہو جاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر اس کے خلاف ہے۔
    پیپلز پارٹی کے لوگ اس لئے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے این آر او کے کیس اوپن کئے
    فوج سے محبت کرنے والے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے لاپتہ افراد کے کیسس میں فوج کی بینڈ بجائی
    طاہر القادری کے چاہنے والے اس لئے خلاف ہیں کیونکہ اس نے طاہراقادری کا کیس سننے سے انکار کر دیا
    آج عمران خان چیف جسٹس کے اس لئے خلاف ہوگے کیونکہ ان کی پارٹی ممبر عائلہ ملک کی جعلی ڈگری ثابت ہوگی
    سو کیونکہ عمران خان چیف جسٹس کے خلاف ہے اس لئے آج پی ٹی آئی کا ہر کارکن چیف جسٹس کے خلاف ہو گیا ہے
    کل عمران خان چیف جسٹس کو اپنا ہیرو قرار دے دے تو سب کا ہیرو چیف جسٹس ہو گا
    اپنی ہماری کوئی سوچ اور عقل نہیں ہے
    آپ چیف جسٹس کے کیوں خلاف ہیں ؟؟
    لاجک سے جواب دیں

    ReplyDelete
  4. Very nice piece ALi God bless you...
    Aur mere bahi jinho ne bonhkna ha unho ne baaz nahi ana... Main hamesha kahta hn k app ko jo ker rahe ho woh b Jahad ha...
    CJ ne kiya kuch kiya is per mere likhne se i think koi faraq nahi pare ga...

    ReplyDelete
    Replies
    1. Shan bhai yeh likhne ka maqsad sirf yeh hai k aik tou woh loag jo her taraf se propaganda sunn ker ghabra jate hain aur lehron k saath hi chal parte hain unhe yaad aa jaye k haqaaiq kya hain.

      Dusri taraf woh loag bhi hain jo jaante to hain k CJP kya h aur kaun h, leking kisi ko bataate unhe samajh nahin aati k kya ginwaen? Islye yeh likh dia hai.. abhi bhi waise boht kuchh hai jo iss mein nahin aa saka. Iss qaum per iss shakhs k ehsanaat ginna shayad mumkin hi nahin.

      Delete