این ایل سی ، این آئی سی ایل، سٹیل ملز، پرائیویٹائزیشن سکینڈل، وگرا سکینڈل،, رینٹل پاور سکینڈل، ریلوے کرپشن کیس
، لاپتا افراد کی بحالی ، گیلانی کی چھٹی، شاہزیب کیس، این آر او کے خلاف فیصلہ ، کراچی ٹارگٹ کیلنگ پر تفصیلی فیصلہ دے کر تمام پارٹیز کو زمہ دار قرار دے کر ان کے خلاف کاروائی کا حکم، مشرف کی آمریت کا سامنا کیسے کیا؟؟
جس کے بال نوچے گےسڑکوں پر جس کی بچی کو سکول جانے نہ دیا گیا، جس کو جی ایچ کیو میں بیٹھا کر جان سے مارنے کی دھمکی دی
آج اس چیف جسٹس کے خلاف عمران خان بولے گا جو پولیس کو دیکھ کر دس دس فٹ کی چھلانگیں لگا کر بھاگ کھڑا ہوا وہ شیدا ٹلی بولے گا جو بہاولپر جیل میں چند دن ڈٹا نہ رہ سکا؟ وہ احمد رضا قصوری بولے گا جس کے چہرے کو سپریم کوٹ کے آخاطے میں ایک وکیل نے کالا کر دیا تھا؟؟ وہ مشرف بولے گا جس نے لال مسجد میں قران پڑھتی بچیوں پر فاسفورس بم گرائے؟ عمران خان جواب دو آج تک تم نے پاکستان کے لیے کیا کیا ہے ایک ہسپتال ہمارے پیسوں سے بنایا جس کو تم سیاست کے لیے استعمال کرتے آرہے ہو؟
اس چیف جسٹس نے ہمارے کروڑوں روپے کرپشن کی نظر ہونے سے بچائے، ہمارے مجرموں کے خلاف فیصلے سنائے۔ آج اگر اس ملک میں جمہوریت ہے تو صرف اور صرف افتحار چوہدری کی وجہ سے ہے ورنہ عمران خان تمہاری اوقات کیا تھی؟ اس آمر کے سامنے تو بے نظیر بھی ڈیل کیے بغیر نہ رہ سکی، اس آمر نے تو منتحب وزیر اعظم کو جدا ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا اس نے تو اکبر بگتی کو قتل کر دیا وہ آمر اگر آج اقتدار کے ایوانوں کی بجائے ایک گھر میں قید ہے تو صرف اور صرف چیف جسٹس آف پاکستان کے اُس ایک انکار کی وجہ سے۔
تم اُس پر لگائے گے الزام کو دہراتے ہو انقلابیوں۔۔۔۔ یہ بھی یار رکھنا اُس پر الزام لگانے والا ملک ریاض تھا شیر افغن نیازی تھا، وسی ظفرتھا، شوکت عزیز تھا اور پرویز مشرف تھا۔ کن گھٹیا لوگوں کے لگائے ہوئے لوگوں کے الزام لگاتے ہو۔ جو شیدا ٹلی سمجھ رہا ہے کہ یہ لولی پاپ چوستی برگر کلاس ایک یہودی کی خاطر یہاں کوئی تحریر سکائر بنا دے گی تو وہ یاد رکہیں کے ہمارا نعرا ضرور مدہم پڑ گیا ہو گا پر ارادے نہیں جب بھی وقت آیا ایک بار پھر وہی نعرا ہو گا جو نواز شریف کی قیادت میں عدلیہ بحالی تحریک کے دوران ہر مسلم لیگی کی زبان پر تھا
" چیف تیرے جانثار
بے شمار بے شمار
چیف تیرے جانثار
بے شمار بے شمار"

ہم انصاف پسند چیف جسٹس کے سنگ ہیں۔ زمانہ انہی لوگوں اور منصفوں کو یاد رکھتا ہے جو عدل و انصاف کو فروغ دیتے ہیں۔ آپ کی کاوش بہت عمدہ اور حقیقت سے قریب تر ہے۔ کل تک جو لوگ اپنے مقاصد اور فائدے کے لئے چیف جسٹس صاحب کے ساتھ تھے آج اپنی باری آنے پر انہیں کے خلاف ہرزاءسرائی کر رہے ہیں۔ میں آپ کے نعرے کے حق میں ہوں۔
ReplyDeleteچیف تیرے جانثار ۔۔۔۔۔ بے شمار بے شمار۔
salute to chief justice efforts for democracy . imran khan barking against national hero this is sad moment for this nation . imran khan you must be think about that what you said today this chief will bring you back from dictatorship it s most condemnable issue imran must take apology from CJP .
ReplyDeleteChief Teray Janisar Bahumar Bashumar .
ہمارا المیہ یہی ہے کہ ہم کسی کے خلاف اس وجہ سے ہو جاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر اس کے خلاف ہے۔
ReplyDeleteپیپلز پارٹی کے لوگ اس لئے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے این آر او کے کیس اوپن کئے
فوج سے محبت کرنے والے چیف جسٹس کے خلاف ہیں کیونکہ اس نے لاپتہ افراد کے کیسس میں فوج کی بینڈ بجائی
طاہر القادری کے چاہنے والے اس لئے خلاف ہیں کیونکہ اس نے طاہراقادری کا کیس سننے سے انکار کر دیا
آج عمران خان چیف جسٹس کے اس لئے خلاف ہوگے کیونکہ ان کی پارٹی ممبر عائلہ ملک کی جعلی ڈگری ثابت ہوگی
سو کیونکہ عمران خان چیف جسٹس کے خلاف ہے اس لئے آج پی ٹی آئی کا ہر کارکن چیف جسٹس کے خلاف ہو گیا ہے
کل عمران خان چیف جسٹس کو اپنا ہیرو قرار دے دے تو سب کا ہیرو چیف جسٹس ہو گا
اپنی ہماری کوئی سوچ اور عقل نہیں ہے
آپ چیف جسٹس کے کیوں خلاف ہیں ؟؟
لاجک سے جواب دیں
Very nice piece ALi God bless you...
ReplyDeleteAur mere bahi jinho ne bonhkna ha unho ne baaz nahi ana... Main hamesha kahta hn k app ko jo ker rahe ho woh b Jahad ha...
CJ ne kiya kuch kiya is per mere likhne se i think koi faraq nahi pare ga...
Shan bhai yeh likhne ka maqsad sirf yeh hai k aik tou woh loag jo her taraf se propaganda sunn ker ghabra jate hain aur lehron k saath hi chal parte hain unhe yaad aa jaye k haqaaiq kya hain.
DeleteDusri taraf woh loag bhi hain jo jaante to hain k CJP kya h aur kaun h, leking kisi ko bataate unhe samajh nahin aati k kya ginwaen? Islye yeh likh dia hai.. abhi bhi waise boht kuchh hai jo iss mein nahin aa saka. Iss qaum per iss shakhs k ehsanaat ginna shayad mumkin hi nahin.